Reject Waqf Amendment Bill 2024
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاته
وقف ترمیمی بل کے حوالے سے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی عوامی رائے مانگ رہی ہے، لیکن صرف انگریزی یا ہندی زبان میں۔ یہ بل شريعت اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہے اس لیے اسے مسترد کیا جانا چاہیے۔ اس بل کو مسترد کرنے کی اپنی رائے جے پی سی کو ان تین کلک کے ذریعے بھیجیں۔
سب سے پہلے دئے گئے لنک پر کلک کریں یا اس کیو آر کوڈ کو اسکین کرکے جو لنک سامنے آئے اس پر کلک کریں۔
والے کالم میں اپنا نام لکھیں Enter Your Name جب اسکرین سامنے آجائے تب
پر کلک کرینگے تو جی میل کُھل جائے گا وہاں میل لکھی ہوئی ہوگی (Send Email) پھرسینڈ ای میل
آپ کو صرف سینڈ پر کلک کرنا ہے، میل ڈیپارٹمینٹ کے پاس پہنچ جائے گی۔
یاد رکھیں آج اگر آپ نے کاہلی سے کام لیا تو آنے والی نسلیں آپ کو نہیں بخشیں گیں اور غیر آپ کو سکون سے جینے نہیں دینگے۔
مشکل سے ایک یا دومنٹ لگے گیں اسے کرنے میں، خدارا اس قاتل بِل کے خلاف ضرور بالضرور میل کریں۔